انتخابی اصلاحات،پارلیمانی کمیٹی نے ننانوے فیصد کام مکمل کر لیا،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر

جمعرات 13 جولائی 2023ء

انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی نے ننانوے فیصد کام مکمل کر لیا ۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں کہ سیاسی جماعتوں پر پابندی کے معاملے کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا انتخابی اصلاحات کے تیسرے ان کیمرا اجلاس کے بعد وزیر قانون نے میڈیا کو بتایا کہ یہ جن نکات پر اتفاق نہیں تھا ان پہ اتفاق ہو گیا ہے۔ایک دو معاملات پر پی ٹی آٸی کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا۔یہ معاملات اتنے حساس نہیں کہ انہیں حل نہ کیا جا سکے ، اعظم نذیر تارڑ نت بتایا کہ پی ٹی آئی کے تحفظات کو مل بیٹھ کر حل کر لیں گے ، اجلاس اڑھاٸی گھنٹے جاری رہا ۔اجلاس کی صدارت سردار ایاز صادق نے کی۔اجلاس میں تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے آن لائن شریک ہوۓ




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم