پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس،سپریم کورٹ اور وفاقی شرعی عدالت میں ججز تقرری کی منظوری

منگل 04 جولائی 2023ء

تفصیلات کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس رانا مقبول احمد کی زیر صدارت ہوا جس میں ں فاروق ناٸیک ، نوید قمر سمیت دیگرنے شرکت کی ،پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دیدی جبکہ ا وفاقی شرعی عدالت کےلئے جسٹس سید محمد انور کے نام کی بھی منظوری بھی دی گئی یاد رہے کہ جوڈیشل کمیشن نے دونوں ججز کے ناموں کی سفارش کی تھی ،جسٹس مسرت ہلالی کی تقرری کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 16ہو جائے گی ،




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟