شمالی وزیرستان بارودی سرنگ کا دھماکہ،دو سیکیورٹی اہلکار شہید

منگل 20 جون 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ پھٹنے سے دو سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے، لکی مروت کے 29 سالہ سپاہی گل رؤف اور کرک کے 23 سپاہی عابد اللہ شہید ہونے والوں میں شامل ہیں، علاقے میں میں موجود ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن بھی کیا گیا، ترجمان کے مطابق مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں اور بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں،،




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور