بھگوڑا یوٹیوبر عادل راجہ لندن میں گرفتار

بدھ 14 جون 2023ء

ابتدائی معلومات کے مطابق بھگوڑا یوٹیوبر عادل راجہ لندن میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے،عادل راجہ لندن میں بیٹھ کر پاکستانی اداروں کے خلاف مسسلسل ہرزہ سرائی کر رہا ہے،عادل راجہ کو نفرت انگیز بیانیہ پر حراست میں لیا گیا ہے واضح رہے کہ بھگوڑے عادل راجہ کے خلاف گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آؓباد کے تھانہ رمنا میں بھی مقدمہ درج کیا گیا تھا




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور