سمندری طوفان،ممکنہ متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات

پیر 12 جون 2023ء

سمندری طوفان ہائیبر جوائے سے ممکنہ طور پر پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی حکمت عملی اپنانے کےلئے وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ڈی جی رینجرز،جی او سی حیدرآباد گیریژن سمیت متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی اجلاس میں بائیپر جوائے سے نمنٹنے کے لیے حکمت عملی بنائی گئی اور پاک فوج کی خدمات لیتے ہوئے تازہ دم دستے حفاظتی اقدامات کے طور پر تعینات کردیے گئے جبکہ پاک آرمی کی کمانڈ نے فیصلہ کیا کہ پاک آرمی کے مزید دستے بھی ممکنہ ریسکیو آپریشنز کیلئے اپنے فرائض سرانجام دینگے مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاک فوج عوام کو مشکل وقت میں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر