سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس،سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

جمعرات 08 جون 2023ء

چیف جسٹس کی سربراہی میں آٹھ رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کرنا تھی، کمرہ عدالت میں ججز کی سات کرسیاں لگائی گئیں،عدالتی عملے نے کمرہ عدالت میں آکر بتایا کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے میٹنگ روم میں اٹارنی جنرل سمیت وکلاء کو بلایا، اٹارنی جنرل کا موقف تھا بجٹ سیشن چل رہا ہے، فوری قانون سازی نہیں ہوسکتی، اٹارنی جنرل نے میٹنگ روم میں کہا کیس کی سماعت بجٹ سیشن کے بعد کی جائے، اٹارنی جنرل کے مطابق بجٹ اجلاس کی وجہ سے قانون پر نظرثانی میں وقت لگے گا،عدالتی عملے نے کہا جسٹس شاہد وحید کی عدم دستیابی بھی سماعت نہ ہونے کی وجہ ہے، کیس کی سماعت جسٹس شاہد وحید کی خرابی صحت کے سبب بھی ملتوی کی گئی۔




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟