ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کی غیر قانونی منتقلی،نیب نے تحقیقات تیز کردیں

اتوار 04 جون 2023ء

نیب نے پی ٹی آئی دورکے سابق وفاقی وزرا اورکابینہ ممبران کے نام گاڑیوں، جائیدادوں اور اکاؤنٹس کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔اور اس حوالے سے متعلقہ اداروں اور حکام کو ریکارڈ فراہم کرنے کےلئے خطوط لکھ دیئے ہیں نیب نے شیخ رشید، پرویزخٹک، عمر ایوب، حماد اظہر، مرادسعید، اسدعمر فواد چوہدری، اعظم سواتی، علی زیدی، فیصل واوڈا، شیریں مزاری، سمیت دیگر کے نام جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ نیب نے سابق وفاقی وزرا اورکابینہ ممبران کے نام اور ٹرانسفر گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا ہے۔ واضح رہےکہ نیب چیئرمین پی ٹی آئی ،سابق وزرا اوردیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کی منتقلی کی تحقیقات کر رہا ہے۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور