مہنگائی کی شرح میں اضافہ

جمعه 02 جون 2023ء

ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 14 اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 18 کی قیمتیں مستحکم رہیں،ایک ہفتے میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے کا اضافہ ہوا۔۔ہڈی والا گوشت فی کلو 7 روپے 68 پیسے مہنگا ہوا، آلو کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 32 پیسے اضافہ ہوا،جبکہ ٹماٹر، انرجی سیور بلب، چاول، تازہ دودھ، چینی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں ۔۔ مٹن کی فی کلو قیمت میں 9 روپے 45 پیسے کا اضافہ ہوا، جبکہ ایک ہفتے میں ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 139 روپے 77 پیسے کمی آئی ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گدھا بازیاب،چور گرفتار
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔