سیاستدانوں کے بھیس میں موجود شر پسندوں سے مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیراعظم

منگل 30 مئی 2023ء

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ سیاستدانوں کے بھیس میں شرپسندوں اور آگ لگانے والوں نے ریاستی علامتوں پر حملے کیے ایسے لوگ مذاکرات کے حقدار نہیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایسے شرپسند عناصر کو ان کے کیے کی سزا ملنا چاہیے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مذاکرات سیاسی عمل کا حصہ ہوتے ہیں جن کی مدد سے جمہوریت پختہ ہوتی اور پروان چڑھتی ہے۔ متعدد سیاسی اور آئینی کامیابیاں مذاکرات کے ذریعے سے ہی حاصل کی جاتی ہیں تاہم سیاست دانوں کے بھیس میں موجود شرپسندوں سے بات چیت نہیں ہوسکتی۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد برگر کی قیمت سات سو ڈالر بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ