نو مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ،ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی

هفته 27 مئی 2023ء

جی ایچ کیو راولپنڈی پر9مئی کو حملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت ہو گئی، شر پسند کی شناخت راجہ ماجد حسین دھنیال کے نام سے ہوئی ، راجہ ماجد حسین دھنیال، پی ٹی آئی ، شمالی پنجاب کا سینئر نائب صدر اور مرکزی سیکریٹری لیگل افئیرز جیسے اہم عہدوں پر فائز رہا ہے، راجہ ماجد حسین دھنیال جی ایچ کیو پر حملہ سے قبل مظاہرین کو اْکستاتا رہا ، راجہ ماجد حسین دھنیال نے ریاست مخالف شدید نعرہ بازی اور توڑ پھوڑ میں مرکزی کردار ادا کیا، فوجی املاک خصوصاََ جی ایچ کیو حملہ کرنے پر اْکسانے، ْپر تشدد مظاہروں کی سرپرستی اورفوج مخالف نعرہ بازی پر راجہ ماجد حسین دھنیال کے خلاف قانونی گھیرا تنگ کردیا گیا ، گرفتاری کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہوگئے ،،




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا