مسلم باغ ایف سی کیمپ کلیئرنس آپریشن مکمل،تمام دہشتگرد مارے گئے،سات شہید

هفته 13 مئی 2023ء

آئی ایس پی آرکے مطابق گذشتہ شام ایف سی کیمپ پر دہشت گردوں کا حملے کو پسپا کرنے کے بعد شروع کئے گئے پیچیدہ کلیئرنس آپریشن میں کمپاوٴنڈ میں موجود تمام چھ دہشت گرد مارے گئے ، جبکہ رہائشی بلاک سے یرغما بنائے گئے تین خاندانوں کو بچانے کیلئے اقدامات کئے گئے ، دہشت گردوں نے انتہائی سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچوں کو بھی نشانہ بنایا، کلیئرنس آپریشن کے دوران ایک شہری سمیت وطن کے سات سپوت شہیدہوئے جبکہ ایک خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہوئے ، سیکویرٹی فورسز نے ضروری انٹیلی جنس فالو اپ ،دہشت گردوں کے روابط کا پتہ لگانے اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کے لئے کارروائیاں جاری رکھیں گی ، ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز قوم کے ساتھ مل کر بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاڑ کرنے کی تمام کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہیں،،




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد