فوج کو تقسیم کرنے کا خواب،خواب ہی رہے گا،فوج متحد ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

جمعه 12 مئی 2023ء

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف کا کہنا تھا کہ فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے، پاک فوج میں کسی نے استعفیٰ نہیں دیا،اندرونی شرپسندوں اور بیرونی دشمنوں کے پروپیگنڈوں کے باوجود فوج متحد ہےاور رہےگی، کسی نے کوئی حکم عدولی نہیں کی آرمی چیف سمیت پوری عسکری قیادت کا جمہوریت پر یقین ہے، پاک فوج متحد ہے اور متحد رہے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے ملک میں مارشل لا کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا کہامارشل لا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، فوج کو تقسیم کرنے کا خواب،خواب ہی رہے گا،فوج کی سنیئر قیادت جمہوریت پر مکمل یقین رکھتی ہے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں برگر کی قیمت سات سو ڈالر اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف