سکول میں شہد کی مکھیوں کا حملہ،سولہ طالبات زخمی

پیر 08 مئی 2023ء

راولپنڈی میں صدر کینٹ کے علاقے میں شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے 16 طالبات زحمی ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق مکھیوں نے 16 طالبات کو کاٹ لیا جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان نے ایک اسکول ٹیچر کے حوالے سے کہا کہ ایک بچے نے شہد کی مکھیوں کے چھتے کو پتھر مارا تھا جس کے سبب یہ واقعہ پیش آیا۔




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔