سوات،سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن میں دھماکہ ،پانچ افراد جاں بحق پندرہ زخمی

پیر 24 اپریل 2023ء

ابتدائی اطلاعات کے مطابق سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن کے اندر دھماکہ ہوا ہے جس سے تھانے کی عمارت منہدم ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہوئے ہیں،دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد بھی اکھٹے کئے جا رہے ہیں۔ابھی تک دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے معلوم نہیں ہوسکا یہ کہنا قبل ازوقت ہے کہ یہ دہشتگردی کی کارروائی ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا