تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بیان پر سینیٹر عرفان صدیقی کا دلچسپ تبصرہ

پیر 24 اپریل 2023ء

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اس بیان پر دلچسپ تبصرے سامنے آ رہے ہیں کہ کہ انہوں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کہنے پر توڑی تھیں۰ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے طنزیہ ٹویٹ کرتے ہوے کہا ہے کہ” امریکہ نے جنرل باجوہ کے کہنے پر میری حکومت ختم کرائی اور میں نے جنرل باجوہ ہی کے کہنے پر اپنی دو صوبائی حکومتیں ختم کر دیں۰ وہ سازش تھی اور یہ حکمت عملی”




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار