خیبرپختونخواہ انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی کی درخواست ،سپریم کورٹ نے اعتراض لگا دیئے

پیر 10 اپریل 2023ء

رجسٹرار آفس کی جانب سے کے پی الیکشن سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر عائد اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے درخواست کی عدالتی فیس ادا نہیں کی، پی ٹی آئی نے آئینی درخواست دائر کرنے کی واضح وجوہات دائر نہیں کیں، پی ٹی آئی کی درخواست میں صفحات واضح نہیں ہیں، پی ٹی آئی کی کے پی انتخابات سے متعلق درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس کی جاتی ہے۔




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم