پشاور پولیس لائن دھماکہ،دو سہولت کار گرفتار

جمعرات 16 مارچ 2023ء

ذرائع کے مطابق پولیس لائن خودکش حملے میں ملوث ایک شخص جس کو حراست میں۔ لیا گیا ہے اسکا نام ملک سعد ہے،ذرائع کے مطابق افغان سہولت کار واقعے کے بعد بیرون ملک فرار ہونےکی کوشش کررہا تھا جسے گرفتار کیاگیا، ذرائع کے مطابق افغان سہولت کار سے پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات برآمد کرلی گئی ہیں اور تفتیش کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں سے ایک کا تعلقث6 افغانستان اور دوسرےکا تعلق ضلع خیبرسے ہے جس کو ہشت نگری سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار افغانی سہولت کار کا تعلق افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے ہے۔ یاد رہے کہ تیس جنوری کو پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھما کے کے نتیجے میں سو سے زائد افراد شہید ہوئے




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟