گوادر سے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،ترجمان کوسٹ گارڈز

هفته 11 مارچ 2023ء

ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق خفیہ اطلعات کی بناٗ پر گوادر کے علاقے اردن میں دو مشکوک گاڑیوں کو رکنے کا شارہ کیا گیا،جس پر ڈرائیورز نے گاڑیوں کی رفتار تیز کر کے بھاگنے کی کوشش کی،گاڑیوں کا پیچھا کیا گیا جس پر ملزمان گاڑیاں چھوڑ کر بھا گ گئے ترجمان کے مطابق کوسٹ گارڈز نے گاڑیوں کی تلاشی لی تو ان میں سے ایک ہزار چھ سو پچاس کلو گرام حشیش اور انہتر کلو گرام آئس بر آمد ہوئی،جن کی عالمی مارکیٹ میں قیمت ایک سو سترہ ملین ڈالر سے زائد ہے پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق پکڑی گئی منشیات سمندر کے راستے بیرون ملک سمگل ہونا تھی




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار