شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،چھ دہشتگرد مارے گئے

بدھ 08 مارچ 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں چھ دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کرلی گئیں، مارے گئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں اور خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے، علاقے کے لوگوں نے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا اور علاقے سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے اپنے مکمل تعاون کا اظہار کیا،،




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی