پنجاب اسمبلی انتخابات،تیس اپریل کی تاریخ فائنل ہوگئی

جمعه 03 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے مشاورت کے بعد صدر مملکت کو مراسلے میں تیس اپریل سے سات مئی تک کہ تاریخیں تجویز کی تھیں صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کی تجاویز کا جائزہ لیتے ہوئے تیس اپریل کو پولنگ ڈے کی منظوری دی اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ آگاہ کر دیا ہے الیکشن کمیشن صدر مملکت کی۔جانب سے تاریخ کی منظوری کے بعد الیکشن شیڈول مرتب کرے گا




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ