پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم نے فل کورٹ بنانے کی درخواست واپس لے لی

منگل 28 فروری 2023ء

۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر پیپلزپارٹی، (ن) لیگ اور جے یو آئی نے پہلے نو رکنی لارجر بینچ پر اعتراض کرتے ہوئے فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کیا تھا تاہم لارجر بینچ سے چار ججوں کے علیحدہ ہونے کے بعد تینوں سیاسی جماعتوں نے فل کورٹ کی درخواست واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے موقع پر پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے عدالت کو بتایا کہ سیاسی جماعتوں نے مشترکہ ہدایت کی ہے کہ فل کورٹ کی درخواست واپس لے لیں گے، چیف جسٹس نے پانچ رکنی لارجربینچ جو بنایا ہے وہی کیس سنے




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار