پاکستان اور تاجکستان میں زلزلے کے جھٹکے

جمعرات 23 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں خیبر پختونواہ،گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردو نواح میں صبح پانچ بج کر اڑتیس پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان سرحد کے قریب اور گہرائی ساٹھ کلومیٹر تھی،جبکہ ریکٹر سکیل پر شدت چھ اعشاریہ دو تھی ابتدائی طور پر پاکستان میں زلزلے سے پاکستان میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں دوسری طرف تاجکستان میں زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ سات بتائی گئی ہے




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
گدھا بازیاب،چور گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ