جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

جمعرات 23 فروری 2023ء

میاں داﺅد ایڈووکیٹ کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس میں جج پر اختیارات کے غلط استعمال، مس کنڈکٹ ،ناجائز اثاثے بنانے کا الزام عائد کیا گیا، سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت آرٹیکل دو سو نوکی زیلی شق پانچ کے تحت جمع کرائی گئی،سپریم جوڈیشل کونسل میں جمع کرائی گئی شکایت میں مبینہ آڈیو ٹیپ کا متن بھی شامل ہے اور استدعا کی گئی ہے کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو بطور جج سپریم کورٹ منصب سے ہٹایا جائے، جسٹس مظاہر نقوی کی آڈیو لیک معاملے کی تحقیقات کی جائیں۔




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا