پاک بحریہ کا آپریشن،تین ارب روپے مالیت کی منشیات پکڑ لیں

منگل 21 فروری 2023ء

،، ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکاٹکس فورس نے سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا، آپریشن انٹیلیجنس کی معلومات کی بنیاد پر کیا گیا، جس کے دوران بھاری مقدار میں منشیات ضبط کر لی گئیں، ضبط کی جانے والی منشیات کی قیمت تقریبا 3 ارب روپے بتائی جاتی ہے، گرفتار کئے جانے والے اسمگلرز اور ضبط کی جانے والی منشیات کو مزید قانونی کارروائی کیلئے اینٹی نارکاٹک فورس حکام کے سپرد کردیا گیا، پاک بحریہ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر ملکی سمندری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی،،




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔