کلر کہار کے قریب مسافر بس الٹ گئی،متعدد افراد زخمی

اتوار 19 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق کلرکہار سالٹ رینج ایریا میں ٹائر پھٹنے سے مسافر بس الٹ گئی حادثے کے بعد متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں بد قسمت بس اسلام آباد سے بارات لیکر لاہور جا رہی تھی ابتدائی طور پرحادثے میں پانچ افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ بیس سے زائدافراد زخمی ہیں ریسکیو حکام کے مطابق باراتیوں سے بھری بس ٹائر پھٹنے سے مخالف ٹریک پر چڑھ گئی حادثے میں زخمی ہونے والے مسافروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ