ٹانک میں تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ پولیس نے ناکام بنا دیا

اتوار 12 فروری 2023ء

۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع ٹانک کے تھانہ گومل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ، تاہم پولیس نے بروقت فائرنگ کا جواب دیتے ہوئے حملہ پسپا کردیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان آدھا گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، پولیس کی جانب سے کی جانے والی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔حملے کے بعد پولیس کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ دوسری جانب بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین دہشت گرد گرفتار ہوئے, دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے بتایا گیا ہے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور