راولپنڈی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،دو دہشتگرد گرفتار

جمعرات 09 فروری 2023ء

سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گرفتار دو دہشت گردوں کا تعلق تحریک طالبان کے حاجی فقیر گروپ سے ہے، دہشتگردوں کے نام حیات اللہ اور وکیل خان بتائے گئے ہیں ابتدائی معلومات کے مطابق دہشت گردوں نے خودکش حملہ آوروں کے ساتھ راولپنڈی پولیس لائنز پر حملہ آور ہونا تھا، تھانہ صدر بیرونی، ضلعی عدالتیں راولپنڈی اور ایک مشنری سکول دہشت گردوں کے ٹارگٹس میں شامل تھے،جن کی باقاعدہ ریکی کر کے تصاویر بھی بنائی گئیں سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں نے ابتدائی طور پر بتایا ہے کہ انہوں ںے کانونٹ اسکول راولپنڈی، پولیس لائنز اسلام آباد سمیت دیگر حساس مقامات پر تخریبی کارروائیاں کرنی تھیں، ان مقامات کی تصاویر اپنے متعلقہ کمانڈر کو بھی بھجوائی تھیں




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں