وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی،سنیئرمجسٹریٹ نے ایک ملزم کو جیل بھجوادیا

جمعرات 09 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق ملزم صابر احمد کو ایکسپریس ہائی وے پارک سے درخت کاٹتے ہوئے سی ڈی اے عملے نے حراست میں لیا،ملزم کو رات گئے سنیئر مجسٹریٹ سردار محمد آصف کی عدالت میں پیش کیا گیا جس پر عدالت نے ملزم کو پانچ دن کےلئے اڈیالہ جیل بھجوانے کا حکم دیا،ملزم کے خلاف فوری چالان بنا اور فرد جرم عائد کر کے جیل بھجوانے کا حکم دیا واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے حوالے سے سی ڈی اے انتظامیہ اور سپیشل مجسٹریٹ کی طرف سے تیز ترین انصاف کی فراہمی کے اصول کو اپنایا گیا ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی