ممنوعہ فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل مسترد

جمعرات 02 فروری 2023ء

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،فیصلے میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل پراسلام آباد ہائیکورٹ نے گیارہ جنوری کو دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، تحریک انصاف نے اپیل کی تھی کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو غیرقانونی قرار دیا جائے اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ میں چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار شامل تھے




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان