قومی اسمبلی کی تینتیس نشستوں پر ضمنی انتخابات،الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

جمعه 27 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے قومی اسمبلی کی تینتیس نشستوں پر ضمنی انتخابات کےلئے جاری شیڈول کے مطابق امیدوار کاغذات نامزدگی چھ سے آٹھ فروری تک جمع کراسکیں گے جبکہ جانچ پڑتال کا عمل نو فروری کو ہوگا الیکشن کمیشن امیداواروں کو تئیس فروری کو انتخابی نشان الاٹ کرے گا پولنگ کا عمل سولہ مارچ کو ہوگا الیکشن کمیشن کے مطابق کراچی کی نو ،اسلام آباد کی تین،راولپنڈی کی پانچ،لاہور اور ملتان کہ دو دو جبکہ خیبر پختونخواہ کی آٹھ قومی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابی عمل سولہ مارچ کو ہونا ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار