کراچی ،حیدرآباد بلدیاتی انتخابات،رینجرز اور فوج تعیناتی کےلئے الیکشن کمیشن کا وزارت داخلہ کو خط

پیر 09 جنوری 2023ء

الیکشن کمیشن کیجانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے 15 جنوری کو سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ہیں لہذا سندھ میں رینجرز کو دوسرے درجے اور فوج کو تیسرے درجے پر تعینات کیا جائے۔ خط میں لکھا گیا ہے علاقے کی حساسیت اور کسی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لئے انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن پر پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی جائے، پولنگ اسٹاف کو آر او آفس سے بیلٹ پیپرز کی پولنگ اسٹیشن تک ترسیل کے لیے سیکورٹی بھی یقینی بنائی جائے جبکہ ووٹ کی گنتی اور بیلیٹ پیپرز کی آر او آفس سے واپسی کے لیے بھی سیکورٹی یقینی بنائی جائے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے