الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

جمعه 30 دسمبر 2022ء

الیکشن کمیشن اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گا ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے وفاقی دارالحکومت میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس ہوا،اجلاس میں الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم نے حکام کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا تھا کہ پولنگ کے حوالے سے تاریخ کا تعین الیکشن کمیشن کرے گا اکتیس دسمبر کو پولنگ ناممکن ہے،پولنگ انتظامات کےلئے آٹھ سے دس دن درکار ہونگے اور انتخابات عدالت کے فیصلے کے مطابق ایک سو ایک یونین کونسلز پر ہی ہونگے،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جائے گی جس کےلئے قانونی ٹیم کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے