خاتون جج کو دھمکانے کا کیس،عمران خان اٹھارہ جنوری کو عدالت طلب

جمعرات 22 دسمبر 2022ء

خاتون جج کو دھمکانے کا کیس اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کو اٹھارہ جنوری کو طلب کر لیا تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کو 18 جنوری کو طلب کیا ہے ،چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس سینئر سول جج رانا مجاہد نے جاری کردیا ہے۔ پولیس نے مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کرادیا ہے۔ واضح رہےکہ عمران خان نے اسلام آباد میں جلسے کے دوران خاتون جج کودھمکی دی تھی اور بعد میں اپنے اس اقدام پر عدالت سے معافی بھی مانگی تھی۔




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر