آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سی ایم ایچ کا دورہ،بنوں آپریشن میں زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات

بدھ 21 دسمبر 2022ء

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، بنوں آپریشن کے زخمی افسران اور سپاہیوں کی عیادت، بلند حوصلے اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا،، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں آپریشنز کے دوران زخمی ہونے والے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کچھ دیر ان کے ساتھ رہے اور ان کی خیریت دریافت کی اور زخمی افسروں اور جوانوں کے بلند حوصلے اور جذبے کو سراہا اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران ان کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی،،




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور