پنجاب کی وزارت اعلیٰ مسلم لیگ ن کا حق ہے،آصف علی زرداری

بدھ 21 دسمبر 2022ء

سابق صدر آصف علی پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ مسلم لیگ ن کا حق ہے۔ ایک بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن کے پاس زیادہ نشستیں ہیں اسلئے پنجاب کی وزارت اعلیٰ پر مسلم لیگ ن کا حق ہے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھاکہ میرے لیے حمزہ شہباز اوربلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں، حمزہ شہباز میرے لیے بلاول بھٹوسے کم نہیں۔




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟