پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،اٹک میں زہریلے پانی سے اگائی سبزیاں تلف کردیں

جمعرات 15 دسمبر 2022ء

زہریلے پانی سے اگی سبزیوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اٹک میں کارروائی... 40 کنال پر کاشت ہزاروں کلو تیار زہریلی ۔ سبزیوں کو ہل چلا کر تلف کر دیا پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر اٹک کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے حسن ابدال میں کارروائی کی ہے۔ تلف کی گئی سبزیوں میں دھنیا، لہسن اور شلجم کی فصل شامل تھی۔ سیوریج کے پانی سے کاشت سبزیوں کو سبزی منڈی میں سپلائی کیا جانا تھا۔ قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر کاشتکار کو سخت وارننگ جاری کی گئی ہے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار