الیکشن کمیشن فریال تالپور نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنائے گا

منگل 13 دسمبر 2022ء

پیپلزپارٹی کی رہنماء فریال تالپور نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن فریال تالپورنااہلی کیس کافیصلہ کل ساڑھے 12بجے سنائے گا،فریال تالپور کی نااہلی کے لئے اراکین پنجاب اسمبلی ارسلان تاج گھمن اور رابعہ اظفر نظامی نے درخواست دائر کی تھی الیکشن کمیشن نے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔