فواد چوہدری کی امریکی سفیر سے ملاقات،سفارتخانے کا تبصرے سے گریز

منگل 29 نومبر 2022ء

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سےملاقات ،سفارتخانے کا تصدیق یا تردید سے گریز ذرائع کے مطابق امریکی سفیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کے درمیان ملاقات منگل کوامریکی سفارتخانے میں ہوئی اور یہ ون آن ون ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔ لیکن دوسری طرف امریکی سفارتخانے نےملاقات پر تبصریسے گریز کیا۔ سفارتخانے کے ڈپٹی ترجمان ٹام منٹگمری کے مطابق امریکی سفیر مختلف رہنماں سے ملتے رہتے ہیں اور ان ملاقاتوں کی تفصیلات جاری نہیں کی جاتیں




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار