توشہ خانہ: عمران خان کی نااہلی چیلنج، فل بینچ کی تشکیل

بدھ 23 نومبر 2022ء

لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے 3 رکنی فل بینچ تشکیل دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی 3 رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے۔ بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس عابد عزیز شیخ اورجسٹس ساجد محمود شامل ہیں




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے