چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر لیا گیا

هفته 05  اگست 2023ء

توشہ خانہ کیس،فیصلے کے بعد پولیس نے عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ایڈیشنل سیشن جج دلاور ہمایوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی اور انکے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو فوری گرفتاری۔کی ہدایت کی تھی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر لیا،انکی گرفتاری توشہ خانہ کیس فیصلے کی روشنی میں کی گئی




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔