توہین الیکشن کمیشن کیس،پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد

منگل 20 جون 2023ء

ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے چیئرمین پی ٹی اسدعمر اور فواد کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اعتراضات پر 5 جون کو وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات کو مسترد کردیا، فریقین کی جانب سے وکیل فیصل چوہدری پیش ہوئے ممبر کمیشن نثار درانی نے کہا فریقین آج بھی الیکشن کمیشن پیش نہیں ہوئے جس پر فیصل چوہدری نے کہا گزشتہ سماعت کا کوئی آرڈر موصول نہیں ہوا الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اسد عمر اور فواد چوہدری پر چارج فریم کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کی سماعت 11 جولائی تک ملتوی کردی۔۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں