سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کو کام کرنے سے روک دیا

جمعه 26 مئی 2023ء

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں لارجر بنچ نے سماعت کے بعد آڈیو لیکس تحقیقات کےلئے بنائے گئے کمیشن کو آئندہ سماعت تک کام سے روک دیا اور کمیشن کا نوٹیفیکشن معطل کرنے کا حکم جاری کردیا،آٹھ صفحات پر مشتمل فیصلے میں ہوگیا ہے کہ انکوائری کمیشن کی تشکیل سے قبل چیف جسٹس سے اجازت لینی چاہیئے تھی،چیف جسٹس کی اجازت کے بغیر کمیشن کی تشکیل طے کردہ اصولوں کے منافی ہے،سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت اکتیس مئی تک ملتوی کردی




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار