یوم تکریم شہداء،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا شہداء کو خراج عقیدت

جمعرات 25 مئی 2023ء

سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھاکہ ہر پاکستانی مٹی کی محبت میں شہید ہونے والوں سے بے حد محبت کرتا ہے، پاکستانی عوام شہدا کی خدمات کو کبھی بھولی ہے اور نہ بھولے گی، آئیں سب مل کر پاکستان کی کامیابی میں ساتھ دیں۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا