کوہ پیما نائلہ کیانی کےلئے ستارہ امتیاز کا اعزاز

بدھ 17 مئی 2023ء

ترجمان وزیراعظم سیکرٹریٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر دنیا کی بلند ترین چوٹی ماﺅنٹ ایورسٹ سر کرنے والی دوسری خاتون پاکستانی کوہ پیما کو ستارہ امتیاز دینے کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے،وزیراعظم آفس نے سیکرٹری کابینہ کو ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کی ہےوزیراعظم شہبازشریف نے قوم کا سرفخر سے بلند کرنے پر نائلہ کیانی کے لئے ستارہ امتیاز کے اعزاز کا اعلان کیا تھا،2013 میں ثمینہ بیگ پہلی خاتون پاکستانی تھیں جنہوں نے ماﺅنٹ ایورسٹ سرکی تھی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور