لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ،عمران خان تیس مئی کو عدالت طلب

هفته 29 اپریل 2023ء

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان کو نوٹس کی تعمیل نہیں ہوسکی جس پرعدالت نے عمران خان کو 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیا اور کیس کی سماعت ملتوی کردی، دوسری جانب توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہوگئی، کیس کی آئندہ سماعت تین مئی کو ہوگی




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے