تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بیان پر سینیٹر عرفان صدیقی کا دلچسپ تبصرہ

پیر 24 اپریل 2023ء

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اس بیان پر دلچسپ تبصرے سامنے آ رہے ہیں کہ کہ انہوں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کہنے پر توڑی تھیں۰ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے طنزیہ ٹویٹ کرتے ہوے کہا ہے کہ” امریکہ نے جنرل باجوہ کے کہنے پر میری حکومت ختم کرائی اور میں نے جنرل باجوہ ہی کے کہنے پر اپنی دو صوبائی حکومتیں ختم کر دیں۰ وہ سازش تھی اور یہ حکمت عملی”




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم