اوکاڑہ میں ٹریفک حادثہ،سات افراد جاں بحق

اتوار 23 اپریل 2023ء

ریسکیو ذرائع کے مطابق اختر آباد میں جی روڈ پر مسافر بس رکشے کو بچاتے ہوئے ایک کار سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ساجد،اسکی اہلیہ تہمینہ اور دو بیٹیاں شامل ہیں جن کا تعلق لاہور چونگی امر سدھو سے ہے جاں بحق ہونے والے دیگر افراد میں نوید ،مزمل اور شمیم شامل ہیں جو آپس میں قریبی عزیز بتائے جاتے ہیں پولیس حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور حادثے کے بعد بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کےلئے پولیس کوشش کر رہی ہے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔