چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی طرف سے قوم کو عید کی مبارکباد

هفته 22 اپریل 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے ہم وطنوں کو عید کی مبارکباد دی ہے، اپنے مشترکہ پیغام میں مسلح افواج، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور عسکری قیادت نے یہ کہ "ہم پرامن ماحول میں عید کا تہوار منا رہے ہیں، جو اپنے تمام شہداء اور غازیوں کے مرہون منت ہیں، تمام شہداء اور غازیوں کو مسلح افواج اور عسکری قیادت کا سلام، اپنے پیغام میں عسکری قیادت نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاکستان پر اپنی رحمتیں جاری رکھے، آمین"




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار