شاہ رخ خان نے پٹھان فلم کا کتنا معاوضہ لیا،سن کر سب حیران۔۔۔۔

بدھ 19 اپریل 2023ء

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے وہیں اس فلم کےلئے شاہ رخ خان کا لیا گیا معاوضہ بیشتر بولی وڈ فلموں کے مجموعی بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے اس فلم کے لیے کوئی معاوضہ طے نہیں کیا تھا بلکہ اس فلم کے منافع میں ساٹھ فیصد شیئر کیا تھا،فلم لے ساٹھ فیصد منافع کی رقم دوارب بھارتی روپے (چھ ارب ستاسی کروڑ پاکستانی روپوں سے زائد) بنتی ہے۔ فلم پٹھان نے دنیا بھر میں دس ارب پچاس کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا بزنس کیا تھا جن میں سے پانچ ارب پینتالیس کروڑ روپے کی آمدنی بھارت میں ہوئی۔ دس ارب پچاس کروڑ میں سے پروڈیوسرز کا منافع تین ارب تینتیس کروڑ روپے تھا جس میں سے ساٹھ فیصد شاہ رخ خان کے حصے میں آیا جو دوارب بھارتی روپے کے قریب بنتا ہے




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے