وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو حادثے کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ تیار

اتوار 16 اپریل 2023ء

پولیس ذرائع مطابق ویگو گاڑی پولٹری بزنس سے وابستہ شخصیت کے اسکواڈ کا حصہ تھی، مفتی عبدالشکورکی گاڑی سے ٹکرانے والی گاڑی کی رفتار ایک سو دس کلومیٹر تھی،حادثے کے وقت مفتی عبدالشکور کی گاڑی کی رفتار تیس کلومیٹر تک تھی رپورٹ کے مطابق شاہراہ دستور پر جائے حادثہ کے مقام پر گاڑی کی حد رفتار 60 کلومیٹرفی گھنٹہ مقرر ہے، ٹکر مارنے والی گاڑی کی رفتار حد سے بہت زیادہ تھی جبکہ ٹکر مارنے والی گاڑی میں کوئی تکنیکی مسئلہ بھی نہیں تھا، حادثے کے باعث مفتی عبدالشکور کی گاڑی کا ٹائر اور ایکسل باقی گاڑی سے علیحدہ ہوگیا




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی